آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل حمید گل انتقال کرگئے   


کو شائع کی گئی۔ August 16, 2015    ·(TOTAL VIEWS 520)      No Comments

abcاسلام آباد (یو این پی) آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل حمید گل برین ہیمرج کے باعث 79 سال کی عمر  میں  انتقال کرگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جنرل حمید گل کو برین ہیمرج کے بعد مری کے ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ خالق حقیقی سے جا ملے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes