آج کا دن تاریخ میں 30 نومبر   


کو شائع کی گئی۔ November 30, 2018    ·(TOTAL VIEWS 304)      No Comments

اسلام آباد (یواین پی) آج کا دن تاریخ میں 30 نومبر 1966ء – بارباڈوس کو مملکت متحدہ سے آزادی حاصل ہوئی
آج کا دن تاریخ میں 30 نومبر 1987ء – پاکستان میں غیر جماعتی بنیادوں پر بلدیاتی انتخابات منعقد ہوئے۔
آج کا دن تاریخ میں 30 نومبر 2004ء – پرتگال کے صدر جورج شیمپائیو نے پارلیمنٹ تحلیل کردی 
آج کا دن تاریخ میں 30 نومبر 1974ء – پاکستان اور بھارت نے دس سال سے جاری تجارت پر پابندی ختم کرنے کا اعلان کیا
آج کا دن تاریخ میں 30 نومبر 1874ء – برطانوی وزیراعظم چرچل پیدا ہوا
آج کا دن تاریخ میں 30 نومبر 1782ء – برطانیہ نے پیرس میں ایک معاہدے پر دستخط کرتے ہوئے امریکہ کو تسلیم کرنے کا اعلان کیا
آج کا دن تاریخ میں 30 نومبر 1838ء – میکسیکو نے فرانس کے خلاف اعلانِ جنگ کر دیا
آج کا دن تاریخ میں 30 نومبر 1731ء – چین کے شہر بیجنگ میں زلزلہ:ایک لاکھ افراد ہلاک

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy