آج کا دن تاریخ میں 5 جون   


کو شائع کی گئی۔ June 5, 2018    ·(TOTAL VIEWS 250)      No Comments


اسلام آباد(یواین پی)آج کا دن تاریخ میں 5 جون2003 پاکستان اور بھارت میں گرمی کی شدت پچاس ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوزکرگئی 
آج کا دن تاریخ میں 5 جون 2006سربیا نے آزادی کا اعلان کیا
آج کا دن تاریخ میں 5 جون1953امریکی سینیٹ نے چین کو اقوام متحدہ کا رکن بنانے کی درخواست مستردکردی 
آج کا دن تاریخ میں 5 جون1944 جنگ عظیم دوم:ایک ہزار سے زائد امریکی بمبارجہازوں نے پانچ ہزار ٹن وزنی بم جرمنی کے اسلحہ خانے پرگرائے 
آج کا دن تاریخ میں 5 جون1942 امریکا نے بلغاریہ،ہنگری ارو رومانیہ کے خلاف جنگ کااعلان کیا 
آج کا دن تاریخ میں 5 جون1882 ممبئی میں طوفان اور سیلاب سے ایک لاکھ افراد ہلاک ہوئے 
آج کا دن تاریخ میں 5 جون ماحولیات کا عالمی دن

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Blog