آج کا دن تاریخ میں1جنوری   


کو شائع کی گئی۔ January 1, 2019    ·(TOTAL VIEWS 79)      No Comments

کراچی (یو این پی)آج کا دن تاریخ میں1جنوری 630 حضرت محمدصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مکہ کی جانب اپنے جانثاروں کے ساتھ فیصلہ کن معرکہ کے لئے روانہ ہوئے(جہاں انہوں نے بغیر کسی خون خرابے کے فتح حاصل کی)
آج کا دن تاریخ میں1جنوری2007 بلغاریہ اور رومانیہ کی یورپی یونین میں شمولیت
آج کا دن تاریخ میں1جنوری1985 انٹرنیٹ کا ڈومین نام سسٹم تخلیق کی گیا
آج کا دن تاریخ میں1جنوری1985 برطانیہ میں موبائل فون کی پہلی کال ووڈا فون سے ملائی گئی
آج کا دن تاریخ میں1جنوری1983 ارپانیٹ باضابطہ طور پر انٹرنیٹ پروٹوکول(انٹرنیٹ) میں تبدیل ہوئی
آج کا دن تاریخ میں1جنوری1956 سوڈان میں مصر اور برطانیہ کے مشترکہ راج کا خاتمہ
آج کا دن تاریخ میں1جنوری1948 تقسیم ہند کے بعد بھارت نے پاکستان کوواجب الاداپانچ سو پچاس ملین روپے دینے سے انکار کردیا
آج کا دن تاریخ میں1جنوری1945 فرانس کی اقوام متحدہ میں شمولیت
آج کا دن تاریخ میں1جنوری1944 سابق وزیراعظم ظفراللہ خان جمالی ،روجھاں جمالی بلوچستان میں پیدا ہوئے
آج کا دن تاریخ میں1جنوری1906 برٹش انڈیا میں معیاری وقت کا نفاذ عمل میں آیا
آج کا دن تاریخ میں1جنوری1904 سابق صدر پاکستان فضل الہی چوہدری گجرات میں پیدا ہوئے
آج کا دن تاریخ میں1جنوری1899 کیوبا سے اسپینی تسلط کا خاتمہ ہوا

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Themes