آج کا دن تاریخ میں10ستمبر   


کو شائع کی گئی۔ September 10, 2019    ·(TOTAL VIEWS 32)      No Comments

ملتان(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں10ستمبر1965میجر عزیز بھٹی لاہور کے محاذ پر بھارتی فوج سے دلیرانہ وار لڑتے ہوئے شہید ہوگئے
آج کا دن تاریخ میں10ستمبر1980دہلی میں پاکستانی سفارتخانے پرحملہ کیا گیا
آج کا دن تاریخ میں10ستمبر 1990 ایران نے عراق سے سفارتی تعلقات استوار کرنے پر آمادگی ظاہر کردی
آج کا دن تاریخ میں10ستمبر1977وزیر خارجہ آغا شاہی ایٹمی ری پراسیسنگ پلانٹ پر مذاکرات کے لیے پیرس پہنچ گئے
آج کا دن تاریخ میں10ستمبر1972پاکستان ہاکی ٹیم مغربی جرمنی سے شکست کے بعد اولمپک چیمپیئن کے اعزاز سے محروم ہو گئی
آج کا دن تاریخ میں10ستمبر1963پریس اینڈ پبلیکیشن آرڈی نینس کے خلاف صحافی برادری کی ملک بھر میں ہڑتال
آج کا دن تاریخ میں10ستمبر1956 وزیر اعظم چوہدری محمد علی کے کابینہ کی تشکیل نو سے انکارکے بعدپاکستان میں سیاسی بحران
آج کا دن تاریخ میں10ستمبر1940 جرمنی نے بکنگھم پیلس پہ بمباری کی

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Themes