آج کا دن تاریخ میں13جنوری   


کو شائع کی گئی۔ January 13, 2021    ·(TOTAL VIEWS 29)      No Comments

لاہور (یو این پی)آج کا دن تاریخ میں13جنوری 2007صومالیہ میں مارشل لاء کے نفاذکااعلان
آج کا دن تاریخ میں13جنوری2007بحرالکاہل کے شمال مغربی حصے میں آٹھ اعشارہ دو کی شدت کازلزلہ،جس کے بعد روس،جاپان،مارکس آئرلینڈ،ویک،آئرلینڈ،مڈوے آئرلینڈ،جنوبی مارینا آئرلینڈ،گوام،مارشل آئرلینڈ اور تائیوان میں سونامی کی وارننگ جاری کی گئی
آج کا دن تاریخ میں13جنوری2003کینیڈا اور امریکا کے ماہرین فلکیات نے نیپچون کے گرد گردش کرنے والے تین چاند دریافت کئے
آج کا دن تاریخ میں13جنوری1978ناسا نے پہلی خاتون آسٹروناٹ کو خلا میں بھیجنے کے لیے نامزد کیا
آج کا دن تاریخ میں13جنوری1958تینتالیس ممالک کے سائنسدانوں نے جوہری تجربے پر پابندی لگانے کے لئے اقوام متحدہ سے درخواست کی
آج کا دن تاریخ میں13جنوری1955ممتاز موسیقار اور گلوکار استاد بُندو خاں کراچی میں انتقال کرگئے
آج کا دن تاریخ میں13جنوری1953مارشل ٹیٹو یو گو سلاویہ کے صدر بنے
آج کا دن تاریخ میں13جنوری1943طیاروں میں حادثوں سے حفاظت کے لیے ای جیکشن سیٹ متعارف کرائی گئی
آج کا دن تاریخ میں13جنوری1938چرچ آف انگلینڈ نے نظریہ ارتقا کو تسلیم کر لیا
آج کا دن تاریخ میں13جنوری1932سکھر بیراج کی تعمیر مکمل ہوئی
آج کا دن تاریخ میں13جنوری1915اٹلی کے شہر ایویزانو میں شدید زلزلہ،انتیس ہزار آٹھ سو افراد ہلاک
آج کا دن تاریخ میں13جنوری1610گلیلیو گلیلی نے چوتھے سیارے جیوپیٹرکودریافت کیا

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes