آج کا دن تاریخ میں13نومبر   


کو شائع کی گئی۔ November 13, 2017    ·(TOTAL VIEWS 374)      No Comments

لاہور(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں13نومبر1989سانحہ اوجھڑی کیمپ کی تحقیقاتی رپورٹ جاری ہوئی
آج کا دن تاریخ میں13نومبر 1990صوبہ سرحد میں آئی جے آئی ، اے این پی، حکومت نے حلف اٹھایا
آج کا دن تاریخ میں13نومبر1988ووٹ دہندگان کے لیے قومی شناختی کارڈ کی شرط برقرار رکھنے کا فیصلہ
آج کا دن تاریخ میں13نومبر1973غلام مصطفی کھرنے وزیراعلی پنجاب کا عہدہ سنبھالا
آج کا دن تاریخ میں13نومبر1971بھارت پاکستانی حدود میں مداخلت کر رہا ہے سلامتی کونسل میں پاکستان کا خط
آج کا دن تاریخ میں13نومبر1969سابق صدر پاکستان سکندر مرزا کا لندن میں انتقال

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes