آج کا دن تاریخ میں14مئی   


کو شائع کی گئی۔ May 14, 2020    ·(TOTAL VIEWS 58)      No Comments


لاہور(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں14مئی1973امریکا نے خلائی اسٹیشن اسکائی لیب ون خلا ء میں چھوڑا
آج کا دن تاریخ میں14مئی1956پاکستان کے وزیراعظم چوہدری محمد علی نے پہلے پانچ سالہ ترقیاتی منصوبے کا اعلان کیا
آج کا دن تاریخ میں14مئی1955کمیونسٹ ریاستوں نے وارسا معاہدہ پر دستخط کئے
آج کا دن تاریخ میں14مئی1953لاہور سے مارشل لاء اٹھالیا گیا
آج کا دن تاریخ میں14مئی1948اسرائیل نے اپنی آزادی کا اعلان کیا
آج کا دن تاریخ میں14مئی1940نیدر لینڈز نے جرمنی کے آگے ہتھیار ڈال دئیے
آج کا دن تاریخ میں14مئی1937لینا میڈیناپانچ سال کی عمر میں دنیا کی کم عمر ترین ماں بنی
آج کا دن تاریخ میں14مئی1907پاکستان کے سابق صدر ایوب خان ہری پور ہزارہ کے گاؤں ریحانہ میں پیدا ہوئے

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes