آج کا دن تاریخ میں18جولائی   


کو شائع کی گئی۔ July 18, 2017    ·(TOTAL VIEWS 342)      No Comments


اسلام آباد (یوا ین پی) آج کا دن تاریخ میں18جولائی1993صدر غلام اسحاق خان اور وزیراعظم نواز شریف اپنے اپنے عہدوں سے مستعفی ہوگئےوسیم سجا د نے صدر ِ مملکت اور معین قریشی نے نگراں وزیراعظم کے عہدوں کا حلف اٹھایا۔1985ذوالفقار علی بھٹو کے صاحبزادے شاہنواز بھٹو کا فرانس میں انتقال۔1980بھارت نے اپنا پہلا مواصلاتی سیارہ روہنی اول خلا میں چھوڑا۔1977ویت نام اقوام متحدہ کا رکن بنا۔1974اردو کے ممتاز شاعر ساغر صدیقی کا انتقال ہوا۔1963شام میں فو جی حکومت کا خاتمہ ہوا۔1960امریکی فوج پہلی بارکانگو میں داخل ہوئی

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Themes