آج کا دن تاریخ میں2ستمبر   


کو شائع کی گئی۔ September 2, 2019    ·(TOTAL VIEWS 26)      No Comments

لاہور (یو این پی)آج کا دن تاریخ میں2ستمبر1666 لندن میں بڑے پیمانے پر آگ بھڑک اُٹھی،دس ہزار عماراتیں جل گئیں 
آج کا دن تاریخ میں2ستمبر1968 تہران میںآ ر سی ڈی کا اجلاس: ایران نے مشترکہ منڈی کی تجویز پیش کردی
آج کا دن تاریخ میں2ستمبر1792 فرانسیسی انقلاب : رومن کیتھولک فرقے کے دوسوسے زائد پادریوں کا قتل
آج کا دن تاریخ میں2ستمبر1945 سقوط جاپان کے نتیجے میں دوسری جنگ عظیم کاخاتمہ ہوا
آج کا دن تاریخ میں2ستمبر1948 پاکستان کی پہلی فلم تیری یادکا افتتاح ہوا
آج کا دن تاریخ میں2ستمبر1969 دنیا کی پہلی اے ٹی ایم نیویارک میں نصب کی گئی
آج کا دن تاریخ میں2ستمبر1971 چین نے پاکستان کے ساتھ مشرقی پاکستان کو ایک لاکھ میٹرک ٹن چاو ل کی فراہمی کا معاہدہ کیا
آج کا دن تاریخ میں2ستمبر490 چار سو نوے ق م میں یونانی ہیرو فائیڈی پائیڈزکامعرکہ میراتھان کی کامیابی کی نوید سناتے ہوئے انتقال

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress主题