آج کا دن تاریخ میں20جون   


کو شائع کی گئی۔ June 20, 2019    ·(TOTAL VIEWS 138)      No Comments

لاہور(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں20جون2008یورپی یونین نے کیوبا پرسے دوہزار تین میں لگائی گئی پابندیاں اٹھانے سے اتفاق کیا
آج کا دن تاریخ میں20جون1990ایران میں سات اعشاریہ چھ کی شدت کے زلزلے سے پچاس ہزار افراد ہلاک ہوئے
آج کا دن تاریخ میں20جون1866اٹلی نے آسٹریا کے خلاف جنگ کا اعلان کیا

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题