آج کا دن تاریخ میں20دسمبر   


کو شائع کی گئی۔ December 20, 2017    ·(TOTAL VIEWS 293)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی)آج کا دن تاریخ میں20دسمبر 2001    امریکی کانگریس نے افغانستان میں جاری دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لیے20ارب ڈالرکامالی پیکج منظور کیا
آج کا دن تاریخ میں20دسمبر1976    پاکستان ٹیلی ویژن نے رنگین نشریات کا آغاز کیا
آج کا دن تاریخ میں20دسمبر1976    مسلم کانفرنس کے بانی چوہدری غلام عباس راولپنڈی میں انتقال کرگئے
آج کا دن تاریخ میں20دسمبر1972    حکومت پاکستان نے 18سال اور زائد عمر کے تمام شہریوں کو شناختی کارڈ جاری کرنے کا اعلان کیا
آج کا دن تاریخ میں20دسمبر1971    جنرل یحیی خان نے نظام حکومت ذوالفقار علی بھٹوکے حوالے کردی جو پہلے صدر اور سویلین مارشل لا ایڈمنسٹریٹر مقررہوئے
آج کا دن تاریخ میں20دسمبر1963    برلن دیوار کو پہلی بار دو ہفتوں کے لیے عوام کے لیے کھولا گیا
آج کا دن تاریخ میں20دسمبر1928    ولی سندھ میر کرم علی خان ٹالپور کا یوم وفات

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Blog