آج کا دن تاریخ میں20مئی   


کو شائع کی گئی۔ May 20, 2020    ·(TOTAL VIEWS 36)      No Comments

 

لاہور (یو این پی) آج کا دن تاریخ میں20مئی526 شام میں زلزلے سے ڈھائی لاکھ افراد لقمہ اجل بنے
آج کا دن تاریخ میں20مئی1970نیویارک میں ایک لاکھ شہریوں نے ویتنام میں امریکی پالیسیوں کے حق میں مارچ کیا
آج کا دن تاریخ میں20مئی1902کیوبا نے امریکا سے آزادی حاصل کی
آج کا دن تاریخ میں20مئی1784برطانیہ اور ہالینڈ نے امن معاہدے پر دستخط کیے
آج کا دن تاریخ میں20مئی1293جاپان میں زلزلے سے تیس ہزار افراد ہلاک ہوئے

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes