آج کا دن تاریخ میں20نومبر   


کو شائع کی گئی۔ November 20, 2019    ·(TOTAL VIEWS 124)      No Comments

لاہور(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں20نومبر 1984 معروف شاعر فیض احمد فیض دنیا فانی سے رخصت ہوئے
آج کا دن تاریخ میں20نومبر1975 فوجی جنرل فرانسیسکو فرینکو چھتیس سال اسپین پر حکومت کرنے کے بعد انتقال کرگئے
آج کا دن تاریخ میں20نومبر1941 پلے رائٹر اور ڈرامہ نگارحسینہ معین پیدا ہوئیں
آج کا دن تاریخ میں20نومبر1920 امریکی صدر ووڈرو ولسن کو امن کا نوبل پرائز دیا گیا
آج کا دن تاریخ میں20نومبر1916 مشہور شاعر احمد ندیم قاسمی کا یوم پیدائش
آج کا دن تاریخ میں20نومبر1780 برطانیہ نے ہالینڈ کے خلاف جنگ کا اعلان کیا
آج کا دن تاریخ میں20نومبر– بچوں کا عالمی دن منایا جاتا ہے

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme