آج کا دن تاریخ میں22اگست      


کو شائع کی گئی۔ August 22, 2020    ·(TOTAL VIEWS 16)      No Comments

کراچی(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں22اگست1914میجر طفیل محمد شہید (نشانِ حیدر) کا یوم پیدائش 
آج کا دن تاریخ میں22اگست 2004 استنبول سے انقرہ جانیوالی مسافر ٹرین کو حادثہ،ایک سو چالیس افراد ہلاک ہوگئے
آج کا دن تاریخ میں22اگست2003 موصل میں امریکی فضائی حملے میں صدام حسین کے دونوں بیٹے اور پوتا ہلاک
آج کا دن تاریخ میں22اگست1994 گمبیا میں فوج نے حکومت کا تختہ الٹ دیا صدر دودا جوارا ملک بدر کردئیے گئے
آج کا دن تاریخ میں22اگست1977 چین کے معزول وزیراعظم ڈینگ ژیاؤ ینگ کی وطن واپسی
آج کا دن تاریخ میں22اگست1915 معروف ادیبہ ، تحریک پاکستان کی ممتاز قائد اور ایشیا کی پہلی پی ایچ ڈی خاتون، ڈاکٹر شائستہ اکرام اللہ کلکتہ میں پیداہوئیں

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy