آج کا دن تاریخ میں22مئ   


کو شائع کی گئی۔ May 22, 2020    ·(TOTAL VIEWS 70)      No Comments

لاہور (یواین پی)آج کا دن تاریخ میں22مئی1972سیلون میں نئے آئین کے نفاذ کے بعدملک کا نام تبدیل کرکے سری لنکا رکھا گیااور دولت مشترکہ میں شمولیت اختیار کی
آج کا دن تاریخ میں22مئی1942میکسیکو نے جرمنی اور جاپان کے خلاف جنگ کا اعلان کیا
آج کا دن تاریخ میں22مئی1933تجارت کا عالمی دن پہلی بار منایا گیا
آج کا دن تاریخ میں22مئی1972چین کے علاقے نین شین میں آٹھ اعشاریہ تین کی شدت سے آنے والے زلزلے سے دولاکھ افراد ہلاک ہوئے
آج کا دن تاریخ میں22مئی1762سوئیڈن اور ایران نے امن معاہدے پر دستخط کیے

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Blog