آج کا دن تاریخ میں24جولائی   


کو شائع کی گئی۔ July 24, 2019    ·(TOTAL VIEWS 78)      No Comments

لاہور(یواین پی)آج کا دن تاریخ میں24جولائی1965 اسلام آباد میں اسلامک ریسرچ انسٹی ٹیوٹ ک قیام عمل میں آیا
آج کا دن تاریخ میں24جولائی 1986 صدر ایوب کے سیکریٹری اورممتاز ادیب قدرت اللہ شہاب اسلام آباد میں انتقال کرگئے
آج کا دن تاریخ میں24جولائی1957 مولانا بھاشانی نے نیشنل عوامی لیگ بنانے کا اعلان کیا
آج کا دن تاریخ میں24جولائی1945 پاکستان کے نامور کرکٹر ظہیر عباس سیالکوٹ میں پیدا ہوئے
آج کا دن تاریخ میں24جولائی1901 مشہور افسانہ نگار او ہنری، غبن کے جھوٹے الزام میں3سالہ قید سے رہا ہوا
آج کا دن تاریخ میں24جولائی1206 قطب الدین ایبک کی لاہور میں تاج پوشی

 

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy