آج کا دن تاریخ میں24مئی   


کو شائع کی گئی۔ May 24, 2018    ·(TOTAL VIEWS 125)      No Comments

لاہور(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں24مئی2001نیپال کے شہری شرپا تیمبا شیری نے پندرہ سال کی عمر میں دنیا کی سب سے اونچی چوٹی ماؤنٹ ایوریسٹ سرکی
آج کا دن تاریخ میں24مئی2000جنوبی لبنان پر بائیس سالہ قبضے کے بعد اسرائیلی فوج کاانخلا ہوا
آج کا دن تاریخ میں24مئی1985بنگلہ دیش میں طوفان سے دس ہزار افراد ہلاک ہوئے
آج کا دن تاریخ میں24مئی1922روس اور اٹلی کے درمیان تجارتی معاہدہ طے پایا
آج کا دن تاریخ میں24مئی1902برطانیہ میں پہلی بار برطانوی راج کا جشن منایا گی

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes