آج کا دن تاریخ میں25جولائی   


کو شائع کی گئی۔ July 25, 2020    ·(TOTAL VIEWS 33)      No Comments

اسلام آباد(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں25جولائی 2005 اے پی پی کے سابق بیورو چیف سلیم علوی کا انتقال ہوا
آج کا دن تاریخ میں25جولائی1994 اسرائیل اوراردن کے مابین جنگ بندی کے معاہدے(واشنگٹن ڈیکلےئریشن) پر دستخط ہوئے
آج کا دن تاریخ میں25جولائی1954 اسکندر مرزا نے مشرقی بنگال میں پہلے تھرمل پاور پلانٹ کا افتتاح کیا
آج کا دن تاریخ میں25جولائی1907 سیالکوٹ جیل میں 3سول جج اور 5قیدی ہلاک اور 2جج شدید زخمی
آج کا دن تاریخ میں25جولائی1907 کوریا جاپان کے زیر تسلط آگیا
آج کا دن تاریخ میں25جولائی1897 اردو کے ممتاز مضمون نگار اور نقاد ڈاکٹر سید عابد حسین پید ا ہوئے

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress主题