آج کا دن تاریخ میں27اپریل   


کو شائع کی گئی۔ April 27, 2020    ·(TOTAL VIEWS 45)      No Comments

اسلام آباد: (یو این پی )آج کا دن تاریخ میں27اپریل1994 سپر جمبو جیٹ اےئر بس تیس سو اسی نے فرانس سے پہلی پرواز کی
آج کا دن تاریخ میں27اپریل1992یوگو سلاویہ ، سربیا اور مونٹی نیگرو پر مشتمل وفاقی جمہوریہ یوگو سلاویہ وجود میں آئی
آج کا دن تاریخ میں27اپریل1984صدرجنرل ضیاء الحق نے احمدیوں پر اسلامی نام و علامات کے استعمال پر پابندی لگادی
آج کا دن تاریخ میں27اپریل1978افغانستان کا قومی دن
آج کا دن تاریخ میں27اپریل1974امریکی سابق صدر رچرڈ نکسن کے مواخذے کیلئے واشنگٹن میں دس ہزار افراد نے مارچ کیا
آج کا دن تاریخ میں27اپریل1962تحریک پاکستان کے رہنما اور معروف سیاستدان فضل الحق ڈھاکہ میں انتقال کرگئے
آج کا دن تاریخ میں27اپریل1961امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے گاما ریز کے مطالعے کے لئے ایکسپلورر گیارہ اجرام فلکی کے مدار میں بھیجا
آج کا دن تاریخ میں27اپریل1960مغربی افریقہ کے ملک ٹوگو نے فرانس سے آزادی حاصل کی
آج کا دن تاریخ میں27اپریل1959نومولود بچوں کی نگہداشت کا آلہ بنانے والے امریکی سائنسدان گورڈن آرمسٹرانگ انتقال کر گئے
آج کا دن تاریخ میں27اپریل1941جرمن فوج نے یونانی شہر ایتھنز پر قبضہ کیا
آج کا دن تاریخ میں27اپریل1909سلطنت عثمانیہ کے مراد پنجم نے اپنے بھائی سلطان عبدالحمید کا تختہ الٹ کر حکومت سنبھال لی
آج کا دن تاریخ میں27اپریل– گرافک ڈیزائن کا عالمی دن

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes