آج کا دن تاریخ میں28جولائی   


کو شائع کی گئی۔ July 28, 2017    ·(TOTAL VIEWS 471)      No Comments

 

لاہور(یواین پی)آج کا دن تاریخ میں28جولائی1976    چین میں 8.3درجہ کا ہولناک زلزلہ اٹھائیس لاکھ افراد جاں بحق
آج کا دن تاریخ میں28جولائی1943    جنگ عظیم دوم: برطانیہ کی ہمبرگ شہر پربمباری بیالیسہزار جرمن شہری ہلاک ہوئے
آج کا دن تاریخ میں28جولائی 2005    آئرش ری پبلکن آرمی (آئی آر اے) نے تیس سالہ مسلح جدوجہد کے خاتمے کا علان کیا
آج کا دن تاریخ میں28جولائی1946    معروف ادیبہ، شاعرہ اور سماجی کارکن فہمیدہ ریاض میرٹھ میں پیدا ہوئیں
آج کا دن تاریخ میں28جولائی1943    اٹلی کے فاشسٹ رہنما بنیتومسولینی نے استعفی دیدیا
آج کا دن تاریخ میں28جولائی1914    آسٹریا ہنگری کا سربیا پر حملہپہلی جنگ عظیم کا آغاز

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes