آج کا دن تاریخ میں29فروری   


کو شائع کی گئی۔ February 29, 2020    ·(TOTAL VIEWS 84)      No Comments

لاہور(یواین پی)آج کا دن تاریخ میں29فروری۔۔1956ء – پاکستان کی قانون ساز اسمبلی نے ملک کا پہلا آئین منظور کیا۔
آج کا دن تاریخ میں29فروری2008ء – مینگورہ میں جنازے پر خودکش حملہ، 45 افراد جاں بحق، 100 سے زیادہ زخمی۔
آج کا دن تاریخ میں29فروری1896ء – مورار جی دیسائی، بھارتی سرکاری ملازم اور سیاست دان
آج کا دن تاریخ میں29فروری1980ء – یگال آلون، اسرائیلی جنرل اور سیاست دان
آج کا دن تاریخ میں29فروری2016ء – گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قاتل ممتاز قادری کو عوامی احتجاج کے باوجود پھانسی دی گئی

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Blog