آج کا دن تاریخ میں30دسمبر   


کو شائع کی گئی۔ December 30, 2018    ·(TOTAL VIEWS 24)      No Comments

اسلام آباد (یو این پی)آج کا دن تاریخ میں30دسمبر 2005 حکومت نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر کے عہدے کے لیے پہلی خاتون، ڈاکٹرشمشاد اختر کو نامزد کیا
آج کا دن تاریخ میں30دسمبر1992 سلامتی کونسل نے صومالیہ کے قحط زدگان کی امداد کے لیے امریکی سربراہی میں فوجی مشن کی منظوری دی
آج کا دن تاریخ میں30دسمبر1992 اقوام متحدہ نے پہلی مرتبہ معذور افراد کا عالمی دن منایا
آج کا دن تاریخ میں30دسمبر1990 حکومت پاکستان نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی تشکیل دی
آج کا دن تاریخ میں30دسمبر1993 اسرائیل اور ویٹی کن کے مابین سفارتی تعلقات قائم ہوئے
آج کا دن تاریخ میں30دسمبر1980 قائداعظم کی ہمشیرہ شیریں بائی کا کراچی میں انتقال ہوا
آج کا دن تاریخ میں30دسمبر1973 ذوالفقار علی بھٹو نے پاکستان اسٹیل ملز کا سنگ ِبنیاد رکھا
آج کا دن تاریخ میں30دسمبر1984 بھارتی ریاست بھوپال میں کیمیائی پلانٹ سے زہریلی گیس کے اخراج سے دوہزار شہری جاں بحق ہو گئے
آج کا دن تاریخ میں30دسمبر1971 مشرقی پاکستان کے محاذپر بھارت اور پاکستان کے درمیان جنگ کا آغاز
آج کا دن تاریخ میں30دسمبر1967 جنوبی افریقا کے ڈاکٹر کرسچن برنارڈ نے دنیا کا پہلا ہارٹ ٹرانسپلانٹ کا کامیاب آپریشن کیا
آج کا دن تاریخ میں30دسمبر1959 پاکستان کے دوسرے پنج سالہ منصوبہ کا اعلان ہوا
آج کا دن تاریخ میں30دسمبر1953 پہلا رنگین ٹیلی ویژن سیٹ فروخت کیاگیا
آج کا دن تاریخ میں30دسمبر1922 یونین آف سوویت سوشلسٹ ری پبلک کا قیام عمل میں آیا
آج کا دن تاریخ میں30دسمبر1919 لندن کی معروف درس گاہ لنکنزاِن نے پہلی خاتون طالب علم کو داخلہ دیا
آج کا دن تاریخ میں30دسمبر1884 بھارت کے پہلے صدرڈاکٹر راجندر پرشاد بہار میں پیدا ہوئے
آج کا دن تاریخ میں30دسمبر1865 نوبل انعام یافتہ انگریز ادیب رُڈیارڈ کپلنگ بمبئی میں پیدا ہوئے

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Theme