آج کا دن تاریخ میں4اگست   


کو شائع کی گئی۔ August 4, 2020    ·(TOTAL VIEWS 20)      No Comments

لاہور(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں4اگست 1954 حکومت پاکستان نے قومی ترانہ منظور کیا جسے حفیظ جالندھری نے تحریر کیا اور احمد چھاگلہ نے دھن ترتیب دی
آج کا دن تاریخ میں4اگست1944 معروف ڈراما نگار اور شاعر امجد اسلام امجدکا یوم پیدائش
آج کا دن تاریخ میں4اگست1929 فلسطینی رہنما اور پی ایل او کے چیئرمین یاسرعرفات قاہرہ میں پیدا ہوئے
آج کا دن تاریخ میں4اگست1929 ہندوستان کے مشہور گلوکار اور موسیقار کشورکمار مدھیا پردیش میں پیدا ہوئے
آج کا دن تاریخ میں4اگست1824 ترکوں اور یونانیوں کے مابین جنگ ِکوس لڑی گئی
آج کا دن تاریخ میں4اگست1792 انگریزی ادب کے ممتاز رومانوی شاعر شیلے کا یوم پیدائش
آج کا دن تاریخ میں4اگست1923 اردو کے معروف مزاح نگار مشتاق احمد یوسفی ٹونک راجستھان میں پیدا ہوئے

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog