آج کا دن تاریخ میں7مئی   


کو شائع کی گئی۔ May 7, 2020    ·(TOTAL VIEWS 41)      No Comments


کراچی(یو این پی )آج کا دن تاریخ میں7مئی2004کراچی میں نماز جمعہ کے دوران امام بارگاہ میں خود کش دھماکے سے دس افراد ہلاک اور سو زخمی ہوئے
آج کا دن تاریخ میں7مئی2004چلی میں طلاق کو قانونی حیثیت حاصل ہوئی
آج کا دن تاریخ میں7مئی1920سوویت یونین نے جارجیا کی آزادی تسلیم کی

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Blog