آج کا دن تاریخ میں8اگست   


کو شائع کی گئی۔ August 8, 2020    ·(TOTAL VIEWS 24)      No Comments

لاہور(یواین پی)آج کا دن تاریخ میں8اگست1975لاہور ڈیولپمنٹ اتھارٹی کا قیام عمل میں آیا
آج کا دن تاریخ میں8اگست1929ممتاز مزاحیہ شاعر دلاور فگار کی پیدائش
آج کا دن تاریخ میں8اگست 2005پاکستان میں آپٹک فائبر نظام میں خرابی کے باعث معطل انٹرنیٹ سروس بحال کردی گئی
آج کا دن تاریخ میں8اگست2003 سوڈان کا طیارہ اےئربس بوئنگ 737بحیرہ احمر کے قریب گر کرتباہ ہوگیا 116مسافر ہلاک
آج کا دن تاریخ میں8اگست1997نیٹو نے چیک ری پبلک،ہنگری اور پولینڈ کو رکنیت کی دعو ت دی
آج کا دن تاریخ میں8اگست1497پرتگالی مہم جوواسکوڈے گاما یورپ سے براہِ راست ہندوستان کے پہلے سفر پر روانہ ہوا

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme