آج کا دن تاریخ میں8نومبر   


کو شائع کی گئی۔ November 8, 2018    ·(TOTAL VIEWS 16)      No Comments


کراچی(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں8نومبر 2002 اردو کے صاحب طرز شاعر جون ایلیاطویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کرگئے
آج کا دن تاریخ میں8نومبر 1988جارج بش امریکی صدر منتخب ہوگئے
آج کا دن تاریخ میں8نومبر 1971پاکستان کو چھتیس لاکھ ڈالر کے ہتھیار دینے کا امریکی ارادہ مسترد
آج کا دن تاریخ میں8نومبر 1964صدر ایوب نے بھارت کے جوہری توانائی پروگرام پر تشویش کا اظہار کیا
آج کا دن تاریخ میں8نومبر1956پاکستان،ترکی، ایران اور عراق نے مصر سے غیر ملکی فوجوں کے اخراج کا مطالبہ کیا
آج کا دن تاریخ میں8نومبر1954گورنر سندھ نے عبدالستار پیرزادہ کی وزارت برطرف کی
آج کا دن تاریخ میں8نومبر1947چترال اور دبر کے حکمرانوں نے پاکستان سے الحاق کرنے والے دستاویز پر دستخط کیے

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes