آرمی چیف کی بلور خاندان اور اے این پی سے اظہار تعزیت   


کو شائع کی گئی۔ July 11, 2018    ·(TOTAL VIEWS 37)      No Comments

راولپنڈی (یواین پی)آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بلور خاندان اور اے این پی سے تعزیت اور اظہار افسوس کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ ملک کو عدم استحکام سے دوچار کرنے والی قوتوں سے لڑ رہے ہیں ،ہم ان قوتوں سے لڑ رہے ہیں جن کو پرامن پاکستان برداشت نہیں،مسلح افواج خوفزدہ نہیں ہوں گے اور دہشت گردی کے خاتمے تک جنگ لڑتے رہے گے ۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم دہشت گردی کے خلا ف جنگ لڑ رہے ہیں اور پاک فوج پر امن اور مستحکم پاکستان کے لئے کوشاں ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog