آرمی چیف کی شہید ونگ کمانڈر نعمان اکرم کے اہل خانہ سے ملاقات   


کو شائع کی گئی۔ March 16, 2020    ·(TOTAL VIEWS 81)      No Comments

راولپنڈی(یواین پی )چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے شہید ونگ کمانڈر نعمان اکرم کے اہلخانہ سے ملاقات کی ہے ۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف نے شہید نعمان اکرم کے ایصال ثواب کے لیے دعا کی ۔اس موقع پر آرمی چیف نے کہا کہ امن و استحکام کی بہتر صورتحال شہدا کی قربانیوں کی مرہون منت ہے ،شہدا کی قربانیاں کبھی رائیگا ں نہیں جائیں گی ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes