آپ ﷺکی دنیا میں تشریف آوری سے کفر کے بت پاش پاش ہوگئے ڈاکٹر بی اے خرم   


کو شائع کی گئی۔ October 30, 2020    ·(TOTAL VIEWS 34)      No Comments

لاہور( یواین پی)جنرل سیکرٹری المراد پروڈکشن و رائٹر ڈاکٹر بی اے خرم نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ نبی کریم حضرت محمد ﷺکی دنیا میں تشریف آوری سے کفر کے بت پاش پاش ہوگئے اور جہالت و گمراہی کے اندھیرے چھٹ گئے آپ ﷺ کا دنیا میں تشریف لانا انسانیت کی معراج ٹھہرا۔ نبی کریم ﷺ رحمت اللعالمین ہیں اور آپﷺ کی سیرت قرآن مجید فرقان حمید کی عملی تفسیر ہے اسلامی تعلیمات پر عمل پیرا ہونے کے لیے نبی کریم ﷺ کی سیرت کا گہرائی سے مطالعہ بے حد ضروری ہے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题