احساس ایمرجنسی کیش حاصل کرنے کی آخری تاریخ 31 اگست 2020ء ہے، ثانیہ نشتر   


کو شائع کی گئی۔ August 22, 2020    ·(TOTAL VIEWS 18)      No Comments

اسلام آباد (یواین پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ اور احساس پروگرام کی چیئرپرسن ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے بتایا ہے کہ احساس ایمرجنسی کیش حاصل کرنے کی آخری تاریخ 31 اگست 2020ء ہے۔ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے اپنے بیان میں کہا کہ تمام وفات پانے والے اہل افراد کے لواحقین اور بائیو میٹرک تصدیق جیسے مسائل کا سامنا کرنے والے مستحقین پروگرام ختم ہونے کے ایک ماہ بعد تک اپنی رقم وصول کر سکیں گے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Blog