اداکارہ افشی رانی دو نئے اردو ڈراموں میں کاسٹ   


کو شائع کی گئی۔ September 23, 2019    ·(TOTAL VIEWS 91)      No Comments

اردو ڈراموں کے ساتھ ساتھ فلم نگر میں اپنا نام بنانا چاہتی ہوں اداکارہ افشی رانی
لاہور)زکیر بھٹی /یواین پی)میری محنت اور لگن رنگ لارہی ہے میری پرفارمنس دیکھتے ہوئے مجھے دو نئے ڈراموں میں سائن کرلیا گیا ہے جن کی عکس بندی جلد شروع ہونے جارہی ہے ان ڈراموں میں مجھے جو کریکٹر ملے ہیں مجھے یقین واثق ہے یہ کریکٹر میرے لئے سنگ میل کی حیثیت رکھیں گے اور شوبز کی دنیا میں میرے لئے نئی راہیں کھلتی جائیں گی ان خیالات کا اظہاراداکارہ افشی رانی نے یواین پی سے ایک ملاقات کے دوران کیا انہوں نے مزید بتایا کہ میں نے شوبز زندگی کا آغاز ہندکو ڈراموں سے کیا شوبز زندگی کی راہیں بہت کٹھن ہوتی ہیں ابتدامیں مشکلات کا سامنا بھی کرنا پڑا اب اردو ڈراموں میں کاسٹ کیا جارہا ہے خواہش ہے فلم نگر میں بھی اپنا نام اور مقام بناﺅں ۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme