اداکارہ ثنا ء خان کا برما میں مسلمانوں کے قتل عام پر اظہار افسوس   


کو شائع کی گئی۔ September 10, 2017    ·(TOTAL VIEWS 117)      No Comments

اداکارہ ثنا ء خان کا برما میں مسلمانوں کے قتل عام پر اظہار افسوس
برمی مسلمانوں کے حق میں آواز اٹھانا ہر مسلمان کا فرض ہے:ثناء خان
لاہور(یواین پی)معروف ماڈل و اداکارہ ثناء خان نے برمی مسلمانوں پر ہونیوالی انسانیت کی بدترین تذلیل پر شدید مزمت کرتے ہوے کہا کہ کوئی مہذب تشدد کی اجازت نہیں دیتا یہ وقت تمام مہذب دنیا کے بین المذاہب ہم آہینگی اور انسانی اقدار کی حفاظت کیلئے متحدہونے کا ہے اداکارہ نے مزید کہا کہ برمی مسلمانوں کے حق میں آواز اٹھانا ہر ملک کے ہر مسلمان کا فرض ہے انہوں نے کہا کہ ظلم کی تاریخ رقم کی جارہی ہے اور بالخصوص خواتین اور معصوم بچوں پر ہونے والے مظالم پر کوئی مسلمان خاموش نہیں رہے سکتا۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog