ادبی تنظیم نظمینہ کے زیراہتمام محفل مشاعرہ 23فروری ہوگا   


کو شائع کی گئی۔ February 21, 2019    ·(TOTAL VIEWS 84)      No Comments

مہمان اعزاز چوہدری عاشق علی آرائیں جبکہ مہمانان خصوصی ناصر ملک اور زعیم رشیدہونگے
بورے والا(یواین پی)ادبی تنظیم نظمینہ کے زیراہتمام بلدیہ ہال میں 23فروری کو بوقت شام سات بجے محفل مشاعرہ اور نادر صدیقی کی کتاب’’تطہیر‘‘کی تقریب رونمائی ہوگی مہمان اعزاز چیئر مین بلدیہ چوہدری عاشق علی آرائیں جبکہ مہمانان خصوصی ناصر ملک اور زعیم رشیدہونگے تقریب کے آرگنائزرامجد تجوانہ اور شفیق مانگھٹ ہیں تقریب میں خصوصی آمد بین الاقوامی شہرت یافتہ نعتیہ شاعرسیدسلمان گیلانی جبکہ صدارت ڈاکٹر افتخار شفیع کرینگے مہمان شعراء میں ندیم اکبر ندیم،علی بخاری،کاشف خلیل اپنی شاعری سے حاضرین کو محظوظ کرینگے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes