ادرک کا استعمال معدے کی تیزابیت دور کرنے میں مفید   


کو شائع کی گئی۔ October 28, 2018    ·(TOTAL VIEWS 37)      No Comments

لاہور: (یواین پی) برطانوی ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ ادرک کا استعمال معدے کی تیزابیت کو دور کرنے میں اہم کردار اداکرتا ہے۔ماہرین کے مطابق معدے میں تیزابیت سے جسم کے افعال کو خاصہ نقصان پہنچ سکتا ہے جبکہ یہ شکایت مرغن کھانوں کی وجہ سے خاصی عام ہوتی جارہی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ادرک کو خوراک کاحصہ بنانا اور اس کی چائے پینا تیزابیت کے اثر کو کافی حد تک کم کردیتا ہے۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog