اراضی کے تنازع پر دو گروپوں میں فائرنگ تین افراد جابحق متعدد زخمی   


کو شائع کی گئی۔ May 27, 2016    ·(TOTAL VIEWS 704)      No Comments

pastol
جھنگ(یواین پی) تفصیلات کے مطابق گڑھ مہاراجہ سلطان باہو کے مقام پراراضی کے تنازع پر دو گروپوں میں فائرنگ ہوئی جس کے نتیجہ میں40 سالہ سید مقبول حسین موقع پر دم توڑ گیااور 50سالہ با با ماسٹر32سالہ لیاقت علی تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال شورکوٹ میں جا کر جان کی بازی ہار گئے جبکہ 25 سالہ عبدالرزاق22سالہ لیاقت 27سالہ عبدالرحمان26سالہ عابد حسین35سالہ قیصر 28سالہ مبشر 32سالہ عمران علی33سالہ عبدالحفیظ شدید زخمی ہوا جنہیں ریسکیو1122 کی ٹیم نے بر وقت پہنچ کر ابتدائی طبی امداد کے تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال شورکوٹ میں اور30سالہ منظور حسین کو گرمہاراجہ ہسپتال میں جبکہ35سالہ منیر30سالہ شبیر15سالہ صداقت 36سالہ امتیاز احمد کوالائیڈ ہسپتال فیصل آباد شفٹ کیااور 25 سالہ قاسم کو موقع پر طبی امداد فراہم کی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes