اسلام آباد اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.8 ریکارڈ   


کو شائع کی گئی۔ April 11, 2017    ·(TOTAL VIEWS 151)      No Comments


ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.8 اور اس کی گہرائی 112 کلومیٹرریکارڈ کی گئی، زلزلہ پیما مرکز
اسلام آباد(یوا ین پی) وفاقی دارالحکومت میں زلزلے کے شدید جھٹکوں سے خوف وہراس پھیل گیا۔اسلام آباد اور اس کے گرد نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے باعث عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔زلزلہ پیمامرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.8 اور اس کی گہرائی 112 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی جب کہ زلزلے کا مرکز تاجکستان تھا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题