اسلام آباد اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے   


کو شائع کی گئی۔ November 14, 2019    ·(TOTAL VIEWS 135)      No Comments

اسلام آباد (یواین پی) اسلام آباد، پشاور، چترال، سوات اور گردونواح میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئےہیں ۔ذرائع کے مطابق زلزلے کے یہ جھٹکےدیر بالا اور کوہاٹ میں بھی محسوس کیے گئے ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme