اظہر محمود جوئیہ برانچ مینجر دی فسٹ مائیکروفنانس کے اعزاز میں عشائیہ   


کو شائع کی گئی۔ February 27, 2020    ·(TOTAL VIEWS 182)      No Comments

ؓبورے والا(یواین پی)گزشتہ روز اظہر محمود جوئیہ برانچ مینجر دی فسٹ مائیکروفنانس کے اعزاز میں آل پاکستان جوئیہ قومی اتحاد کے نائب صدر پنجاب خورشید احمد شاہد جوئیہ نے عشائیہ کا اہتمام کیا جس میں میاں منصب جوئیہ ،ملک ذوالفقار اعوان سابق ناظم سید امین پھول شاہ ،
محمد عمر فاروق جوئیہ ابو بکر صدیق جوئیہ نے شرکت کی اور جوئیہ برادری کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرنے کے بارے میں گفتگو کی گی اور آخر میں ملک و قوم کی سلامتی کے لئے دعا کی گی

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog