الطاف بھائی نے یونس خان کو لیجنڈ کرکٹر اور بیسٹ پلیئر آف دی ورلڈ کا خطاب دے ڈالا   


کو شائع کی گئی۔ October 31, 2014    ·(TOTAL VIEWS 931)      No Comments
1
لندن (یو ا ین پی) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے یونس خان کو تیسری سنچری کرنے پر مبارک باد پیش کی۔یواین پی کے مطاق لندن سے جاری اپنے ایک بیان میں الطاف حسین کا کہنا تھا کہ یونس خان نے قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔میں انہیں \” لیجنڈ\” اور \” بیسٹ پلیئر آف دی ورلڈ \” کا خطاب دیتا ہوں۔اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے پاکستان کے حق میں دعا کرتے ہوئے کہا کہ اللہ ایسے ہی پاکستان کو ہر شعبے میں کامیابی اور کامرانی عطا فرمائے۔
Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes