المراد پروڈکشن کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر بی اے خرم کا مرزا مختار بیگ کے اعزاز میں ظہرانہ   


کو شائع کی گئی۔ April 10, 2019    ·(TOTAL VIEWS 14)      No Comments

بورے والا ہومیو ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے بانی چیئرمین ڈاکٹر مرزا مختار بیگ کو عمرہ کی مبارک باد دی
بورے والا(یواین پی)المراد پروڈکشن اینڈ آرٹ اکیڈمی کے جنرل سیکرٹری و رائٹر ڈاکٹر بی اے خرم نے بورے والا ہومیو پیتھک ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے بانی چیئرمین ڈاکٹر مرزا مختار بیگ کے اعزاز میں ایک ظہرانہ دیا اور انہیں عمرہ کی سعادت حاصل کر نے پہ دل کی گہرائیوں سے مبارک باد دی ظہرانہ میں ڈاکٹراحسن رشید،ڈاکٹررانا محمد فہیم،ڈاکٹر ابرار احمد،ڈاکٹرعبدالمجید،ڈاکٹر سلیم احمد،ڈاکٹر زاہد حسین،ڈاکٹر امجد نصیر،ڈاکٹرمنصور شاہد،ڈاکٹرطارق چشتی، چوہدری نذیر احمد نشتر سرجیکل،علی چوہدری ، ایم اشرف و دیگر نے خصوصی شرکت کی۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Themes