المراد پروڈکشن کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر بی اے خرم کا عید ملن ظہرانہ   


کو شائع کی گئی۔ June 14, 2019    ·(TOTAL VIEWS 34)      No Comments

لاہور(یواین پی)المراد پروڈکشن اینڈ آرٹ اکیڈمی کے جنرل سیکرٹری و رائٹر ڈاکٹر بی اے خرم نے بورے والا ہومیو پیتھک ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے اعزاز میں عید ملن ظہرانہ دیا ظہرانہ میں ڈاکٹراحسن رشید،ڈاکٹررانا محمد فہیم،ڈاکٹر ابرار احمد،ڈاکٹرعبدالمجید،ڈاکٹر سلیم احمد،ڈاکٹر زاہد حسین،ڈاکٹرمنصور شاہد،ڈاکٹرطارق چشتی، چوہدری نذیر احمد نشتر سرجیکل،علی چوہدری و دیگر نے خصوصی شرکت کی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Themes