امجد صابری کی بیٹی حورین صابری ٹک ٹاک سٹار بن گئی   


کو شائع کی گئی۔ July 19, 2020    ·(TOTAL VIEWS 50)      No Comments

لاہور: (یواین پی) قوالی کے فن اور اپنی منفرد آواز کے ذریعے پہچان بنانے والے امجد صابری شہید کی صاحبزادی حورین صابری ٹک ٹاک سٹار بن گئی۔تفصیلات کے مطابق حورین صابری نے کچھ ماہ قبل ہی انسٹاگرام اور ٹک ٹاک پر اپنے اکاؤنٹ بنائے اور بے حد کم عرصے میں اُن کے فالوورز کی تعداد ہزاروں میں پہنچ چکی ہے۔اس وقت انسٹاگرام پر حورین صابری کے فالوورز کی تعداد 55 ہزار کے قریب جبکہ ٹک ٹاک پر 51 ہزارسے زائد ہوچکی ہے۔
انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے والد کے ہمراہ بچپن میں لی گئی ایک یادگار تصویر بھی شیئر کی۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题