امریکہ اوراسرائیل کے خلاف ایرانی عوام متحدہ ہوجائیں:حسن روحانی   


کو شائع کی گئی۔ February 12, 2018    ·(TOTAL VIEWS 50)      No Comments

تہران(یواین پی)ایرانی صدر حسن روحانی نے کہاہے کہ امریکہ اوراسرائیل کے خلاف ایران کے خلاف متحد ہوجائیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تہران کے آزادی سکوائر میں ایک بڑی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا کہ ایرانی عوام کو متحد رہنا چاہیے۔انہوں نے ان مظاہروں کا براہ راست تذکرہ کیے بغیر کہا وہ چاہتے ہیں کہ اس اسلامی انقلاب کا چالیسواں برس اتحاد کے ساتھ گزارا جائے۔ ایرانی صدر کا کہنا تھاکہ میں مطالبہ کرتا ہوں کہ قدامت پسند، اصلاحات پسند اوردیگر تمام پارٹیاں اور گروہ متحد ہو جائیں کیونکہ امریکا اوراسرائیل خطے میں تناؤ پیدا کرنا چاہتے تھے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Themes