امریکی گلوکار ایکون پاکستان میں آواز کا جادو جگانے کیلئے تیار   


کو شائع کی گئی۔ January 12, 2019    ·(TOTAL VIEWS 146)      No Comments

لاہور: (یواین پی) بالی وڈ کے مشہور گیت چھمک چھلو سے شہرت حاصل کرنے والے گلوکار ایکون پہلی بار پاکستان میں آواز کا جاود جگائیں گے۔سینیگال سے تعلق رکھنے والے امریکن نژاد گلوکار بین الاقوامی فٹ بالرز کے ساتھ پاکستان آئے تھے۔بتایا گیا ہے کہ اب وہ اپریل میں دوبارہ پاکستان آئیں گے اور یہاں دو میوزیکل کنسرٹس میں پرفارم کریں گے جو کراچی اور لاہور میں ہوں گے۔بتایا گیا ہے کہ وہ پاکستان میں پرفارم کرنے کےلئے بے چین ہیں۔ یاد رہے کہ چھمک چھلو شاہ رخ خان اور کرینہ کپور پر پکچرائز کیا گیا تھا۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes