انصاف گروپ حبیب آباد کے کار کنان و عہدیداران کا ماہانہ اجلاس   


کو شائع کی گئی۔ October 11, 2018    ·(TOTAL VIEWS 60)      No Comments

حبیب آباد( محمد عرفان سے) انصاف گروپ حبیب آباد کے کار کنان و عہدیداران کا ماہانہ اجلاس محمد دانیال طارق کی رہائش گاہ پر منعقد ہوا جس میں محمد دانیال طارق، محمد احمد سندھو، لیاقت طفیل,وسیم احمد, رضوان اشرف اور دیگر ساتھیوں نے شرکت کی اجلاس میں گزشتہ کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے آئندہ کے لیے حکمت عملی ترتیب دی گئی اور فیصلہ کیا گیا کہ حبیب آباد کے مسائل کے حل کے لیے بلدیاتی انتخابات میں بھر پور حصہ لیا جائے گا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog