اومنی کے مالک، ان کے ملازم غریب عوام ََکو دونوں ہاتہوں سے لوٹ رہے ہیں؛قادر بخش میمن   


کو شائع کی گئی۔ June 30, 2020    ·(TOTAL VIEWS 115)      No Comments

ٹھٹھہ (رپورٹ حمید چنڈ) غلام اللہ کے رھائشی خادم رند، قادر بخش میمن، دلدار سمون نے عوامی پریس کلب ٹھٹھہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ غلام اللہ شھر میں وفاقی حکومت کئ جانب سے احساس کفالت کا جو پروگرام اومنی کے مالک سرفراز کٹھی کے نگرانی میں چل رہا ہے ان کے ملازم غریب عوام ََکو دونوں ہاتہون سے لوٹ رہے ہیں انہونے مزید کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نیازی نے غریب عوام کئ خاطر 12000 کئ امداد کا سلسلہ شروع کیا۔ پر افسوس سے کہنا پرتا ہے کہ ان رقم میں سے رٹیلر دو سے لیکر تیں ھزار کئ کٹوٹی کر کہ باقی رقم غریب عوام میں تقسیم کئ جاتی ہے وہ سراسر غلط عمل ہے غریب عوام کے ساتھ انصاف کیا جائے رٹیلروں کئ ایسی غلط حرکتیں دیکھ کر جب ھم نے سوشل میڈیا کے ذریعی لکھنا شروع کیا تو رٹیلرون نے ھمیں جان سے مارنے کی دھمکیان دینا شروع کر دیا اور ھمیں کہا گیا کہ ھم لوگوں نے جو پوسٹین ان رٹیلرون کے خلاف رکھی ہے انہی فوری طور دلیٹ کر دی مگر ھم لوگوں نے پوسٹ ڈلیٹ نہ کئ اور ھم نے اپنی جدوجھد جاری رکھئ رٹیلروں نے ھمیں کہا کہ اگر آپ لوگ ھماری پوسٹ ڈلیٹ نئیں کرینگے تو آپ لوگوں کو بہاری نقصان اوٹھانا پریگا پر ھم لوگ ان کئ دھمکیون سے نئیں ڈھرے ھم لوگ غریب عوام کئ خاطر اپنی جدوجھد جاری رکھی انہونے مزید کہا کہ وفاقی حکومت کئ جانب سے غریب عوام خاطر جو امدادی طور آئی ہوئ باھرہ ھزار کئ رقم پوری ادا کئ جائے انہونے آئی سندھ، ڈی آئی جی حیدرآباد، ایس ایس پی ٹھٹھ، ڈپٹی کمشنر ٹھٹھہ سیاسی رھنماؤن سے مطالبہ کیا کہ ان لوگوں سے ھمیں جان کا خطرہ ہے مزید کہا کہ وفاقی حکومت. نے غریبون کئ خاطر. آئی ہوئ پوری رقم دی جائے اور غلام اللۃ کے اومنی رٹیلر سرفراز کھٹی کئ آئی ڈی کو بند کر کہ ان کے اوپر قانونی کاروائی کئ جائے ایسا کرنے سے دوسری رٹیلروں کو سبق مل جائیگا ۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes