اوکاڑا پریس کلب میں جشن آزادی کی بڑی تقریب   


کو شائع کی گئی۔ August 15, 2020    ·(TOTAL VIEWS 92)      No Comments

اوکاڑہ(یو این پی) اوکاڑا پریس کلب میں جشن آزادی کی بڑی تقریب ۔سیاسی و سماجی شخصیات سول سوسائٹی پولیس افسران اور صحافیوں کی بڑی تعداد میں شرکت ایس پی شمس الحق درانی نے صدر پریس کلب شہباز شاہین اور ممبران پریس کلب کے ہمراہ پرچم کشائی کے بعد جشن آزادی کا کیک کاٹا تقریب میں ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر ندیم افضال تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر سلیم صادق سابق وائس چیئرمین بلدیہ لیاقت علی بھولا میاں عبدالرشید بوٹی راۓ احمد حسن ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن خورشید جیلانی انچارج 1122ظفر اقبال سول سوسائٹی کی بڑی تعداد نے شرکت کی تقریب کے آخر میں ملکی سلامتی کے لیے خصوصی سی دعا کی گئ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy