اوکاڑہ، قومی شاہراہ پر تیز رفتار ٹرک کی سائیکل کو ٹکر،سائیکل سواردو افراد جانبحق   


کو شائع کی گئی۔ May 14, 2020    ·(TOTAL VIEWS 42)      No Comments

اوکاڑہ( یو این پی)  قومی شاہراہ پر اوکاڑہ چھاو¿نی کے قریب ٹرک نے سائیکل کو ٹکر مار دی حادثہ کے نتیجے سائیکل پر سوار دو افراد موقع پر جانبحق ہو گئے اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ایمبولینس فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور امدادی سرگرمیاں شروع کر دیں ریسکیو ٹیموں نے ضروری کاروائی کرنے کے بعد نعشوں کو لواحقین کے حوالے کردیاجانبحق ہونے والے کی شناخت محمد بوٹا ولد محمد اشرف (25 سال) اور یونس مسیح ولد یعقوب مسیح (40 سال) کے ناموں سے ہوئی ہے جو کہ نواحی گاوں 11 فور ایل اور 8 فور ایل کے رہائشی تھے

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme