اوکاڑہ ، رینالہ خورد لوئر باری دو آب نہر سے 35 سالہ شخص کی نعش برآمد   


کو شائع کی گئی۔ March 25, 2021    ·(TOTAL VIEWS 133)      No Comments

اوکاڑہ ( یو این پی ) لوئر باری دو آب نزد دو ون آر اے کے قریب نہر سے نعش برآمد۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 رینالہ خورد سے ایمبولینس اور فائر وہیکل فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئیں ۔ ریسکیو ٹیموں نے نعش کو نہر سے باہر نکال کر ضروری کاروائی کرنے کے بعد مقامی پولیس کے حوالے کر دیا۔ برآمد ہونے والی نعش کی شناخت نہیں ہو سکی جبکہ اس کی عمر تقریباً 35 سال کے قریب ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes